- Advertisement -
اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی میں صاحبزادہ صبغت اللہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی۔ پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرکی ہدایت پرمولاناعبدالغفورحیدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579221
- Advertisement -