23.8 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمیانمار زلزلے میں ہمارے 6 شہری ہلاک، 13 زخمی ہوئے،چین

میانمار زلزلے میں ہمارے 6 شہری ہلاک، 13 زخمی ہوئے،چین

- Advertisement -

ینگون۔9اپریل (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ میانمار میں آنے والے 7.9 شدت کے زلزلے میں اب تک 6 چینی شہری ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔ شنہوا کے مطابق میانمار میں چین کے سفارتخانے نے بدھ کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میانمار میں آنے والے 7.9 شدت کے زلزلے میں اب تک 6 چینی شہری ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579816

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں