- Advertisement -
بھکر۔ 10 اپریل (اے پی پی):بھکر پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں کرکے پانچ اشتہاری ملزمان گرفتارکرلیے۔ پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 05 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے بجلی چوروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 09 مقدمات کا اندراج کیا۔مزید یہ کہ اسلحہ ناجائز رکھنے والے ملزمان پر ریڈ کرکے02 اسلحہ ناجائز ہولڈرز کو گرفتار کر لیا ۔بھکر پولیس نے عارضی کرایہ داری ایکٹ کے 03 مقدمات ،ساؤنڈ ایکٹ کی وائلیشوشن کرنے والے 03 مقدمات، تیز رفتاری اور گیس ریفلنگ کے متعدد مقدمات کا اندراج کر دیا ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580286
- Advertisement -