ٹوکیو ۔ 7 جون (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخ گر گئے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج (ٹوکام)میں ربڑ کی نومبر میں سپلائی کے سودے 5.7 ین کی کمی کے ساتھ 185.8 ین (1.69 ڈالر) فی کلو پر بند ہوئی۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں ماہ ستمبر کے لئے ربر کی سپلائی 50 یوآن کی کمی کے ساتھ 12,455 یوآن (1833 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئی،سنگا پور سی کام ایکس …
ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخ گر گئے

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 7 جون (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں ربڑ کے نرخ گر گئے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج (ٹوکام)میں ربڑ کی نومبر میں سپلائی کے سودے 5.7 ین کی کمی کے ساتھ 185.8 ین (1.69 ڈالر) فی کلو پر بند ہوئی۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں ماہ ستمبر کے لئے ربر کی سپلائی 50 یوآن کی کمی کے ساتھ 12,455 یوآن (1833 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئی،سنگا پور سی کام ایکس چینج میں جولائی کے لئے ربر کی ترسیل 142.10 یو ایس سینٹ فی کلو رہی۔








