قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بجٹ پر بحث میں بھرپور حصہ لیا۔ اراکین کی تقریر ختم ہونے کے بعد صدر نشین علی زاہد قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔

مزید خبریں