31.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںمسیحی برادری کے لئے خوشخبری :کرسچن ملازمین اور پنشنروں کو مئی کی...

مسیحی برادری کے لئے خوشخبری :کرسچن ملازمین اور پنشنروں کو مئی کی پیشگی تنخواہ و پینشن 14 اپریل تک ادا کی جائے گی

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 11 اپریل (اے پی پی):محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق "ایسٹر” تہوار کے موقع پر صوبہ بھر کے سرکاری کرسچن ملازمین اور پنشنروں کو مئی 2025 کی پیشگی تنخواہ و پینشن 14 اپریل تک ادا کی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580770

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں