کراچی ۔8 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 204.48 پوائنٹس کی کمی سے 49958.33 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 25 ارب 74 کروڑ 18 لاکھ 62 ہزار 522 روپے کی کمی رونماءہوئی تاہم تجارتی حجم میں 47 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 999 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسی طرح خرید و فروخت میں بھی …
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 204.48 پوائنٹس کی کمی سے 49958.33 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔8 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 204.48 پوائنٹس کی کمی سے 49958.33 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 25 ارب 74 کروڑ 18 لاکھ 62 ہزار 522 روپے کی کمی رونماءہوئی تاہم تجارتی حجم میں 47 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 999 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسی طرح خرید و فروخت میں بھی 3 کروڑ 62 لاکھ 86 ہزار 390 حصص کی تیزی رہی۔








