دہشت گرد حملوں سے ایرانی عوام اور حکام کا عزم کمزور نہیں کیا جاسکتا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران۔ 09 جون (اے پی پی)ایران کے رہنماآیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں سے ایرانی عوام اور حکام کا عزم کمزور نہیں کیا جاسکتا۔ ایران کے میڈیا کے مطابق تہران میں مختلف یونیورسٹیوں کے عہدیداروں، اساتذہ اور طلبا سے خطاب میں تہران کے دہشتگردانہ حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اس قسم کے واقعات ایرانی قوم اور حکام کے عزم …

تہران۔ 09 جون (اے پی پی)ایران کے رہنماآیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں سے ایرانی عوام اور حکام کا عزم کمزور نہیں کیا جاسکتا۔ ایران کے میڈیا کے مطابق تہران میں مختلف یونیورسٹیوں کے عہدیداروں، اساتذہ اور طلبا سے خطاب میں تہران کے دہشتگردانہ حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اس قسم کے واقعات ایرانی قوم اور حکام کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہو سکتے

Leave a Reply