فیتو کے قاتل ارکان عدالت سے بچ نہیں سکیں گے، صدر رجب طیب اردوان

انقرہ۔ 09 جون (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں ملوث دہشت گرد تنظیم فیتو کے قاتل ارکان عدالت سے بچ نہیں سکیں گے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق نئے سپیشل آپریشنز ڈیپارٹمنٹ میں سلامتی کے ملازمین کو دی گئی افطاری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ہم نے 15 جولائی کی بغاوت کے دوران شہید …

انقرہ۔ 09 جون (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں ملوث دہشت گرد تنظیم فیتو کے قاتل ارکان عدالت سے بچ نہیں سکیں گے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق نئے سپیشل آپریشنز ڈیپارٹمنٹ میں سلامتی کے ملازمین کو دی گئی افطاری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ہم نے 15 جولائی کی بغاوت کے دوران شہید ہونے والے خصوصی ٹیم کے56 اہلکاروںکو فراموش نہیں کیا ہے ۔

Leave a Reply