آستانہ ۔ 09 جون (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن کے ساتھ ملاقات میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے عمل میں زیادہ بڑے کردار کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایس سی او کے 17ویں سربراہ اجلاس کے دوران ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے …
چینی صدرکی آستانہ میں ولادی میرپیوٹن سے ملاقات، افغانستان میں امن اور مفاہمت کے عمل پر تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں
آستانہ ۔ 09 جون (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن کے ساتھ ملاقات میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے عمل میں زیادہ بڑے کردار کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایس سی او کے 17ویں سربراہ اجلاس کے دوران ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور شنگھائی تعاون تنظیم کے کردار کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا۔








