خلیجی ممالک میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا تمام ممالک کے لئے بہتر ہے،چین

بیجنگ ۔ 09 جون (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا تمام ممالک کے لئے بہتر ہے۔ عرب نیوز کے مطابق قازخستان میں علاقائی سلامتی سربراہ اجلاس کے موقع پر چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب جاوید ظریف سے کہا کہ خلیجی ممالک میں امن و استحکام عالمی برادری اور خطے …

بیجنگ ۔ 09 جون (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا تمام ممالک کے لئے بہتر ہے۔ عرب نیوز کے مطابق قازخستان میں علاقائی سلامتی سربراہ اجلاس کے موقع پر چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب جاوید ظریف سے کہا کہ خلیجی ممالک میں امن و استحکام عالمی برادری اور خطے کے مشترکہ مفادات سے مطابقت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ ممالک کو مناسب طریقے سے خلیجی ممالک کے مابین تنازعات کوحل کرنا چاہیئے۔

Leave a Reply