31.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیراعلی پنجاب کا ملتان میں کھدائی کے دوران چار مزدوروں کے جاں...

وزیراعلی پنجاب کا ملتان میں کھدائی کے دوران چار مزدوروں کے جاں بحق ہونے پرگہرے افسوس کا اظہار

- Advertisement -

لاہور۔16اپریل (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان میں کھدائی کے دوران چار مزدوروں کے جاں بحق ہونے پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583067

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں