- Advertisement -
سرگودھا۔ 17 اپریل (اے پی پی):سرگودہا کے معروف تاجر رہنما مہر محسن رضا آرائیں نے کہا ہے کہ فیکٹر ی ا یر یا ریلو ے ٹریک کے ساتھ زیر تعمیر تفریح گا ہ کو جلد ا ز جلد فعا ل کیا جا ئے اور ا س میں خواتین اور بچوں کے لیے تفریحی سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے۔ سرگودہا میں ا س وقت خواتین اور بچوں کے لیے تفریحی پا ر کو ں کی تعداد بہت کم ہے۔
ا س دور میں ز یا د ہ سے ز یا د ہ تفر یحی پا ر ک بنا ئے جا ئیں تا کہ بچوں اور خواتین کو تفریحی سہو لیا ت میسر آسکیں۔انہوں نے کہا کہ شہر کی خوبصورتی اور نئے پارکوں کی تعمیر کے لئے پی ایچ اے کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583382
- Advertisement -