- Advertisement -
لاہور۔19اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ بار نے بار ایسوسی ایشن آفس کے آئی ٹی انچارج کے اغوا کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی میں مقصود احمد بٹر ،اشتیاق اے خان،شفقت محمود سمیت پانچ ممبران شامل ہیں ،کمیٹی بار کے ملازم ندیم شاہد کے اغوا ءاور تشدد سمیت دیگر پہلووں پر تحقیقات کرے گی۔
لاہور ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری فرخ الیاس چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انچارج آئی ٹی کو اغوا ءکیا گیا تھا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584525
- Advertisement -