انقرہ۔ 11 جون (اے پی پی)ترک صدر نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لئے آپس میں اتفاق انتہائی ضروری ہے۔اتوار کو ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنی سیاسی جماعت آق پارٹی کے استنبول ضلعی مرکزی دفتر میں منعقدہ ایک افطار پروگرام سے خطاب میں اردوان نے کہا کہ شام، عراق، یمن، افغانستان، میانمار اور اب قطر میں پیش آنے والے واقعات کسی کے لیے بھی سو د …
دہشت گرد تنظیموں کو ختم کرنے کا راستہ اختلاف نہیں بلکہ اتفاق سے گزرتا ہے، اردوان

مزید خبریں
انقرہ۔ 11 جون (اے پی پی)ترک صدر نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لئے آپس میں اتفاق انتہائی ضروری ہے۔اتوار کو ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنی سیاسی جماعت آق پارٹی کے استنبول ضلعی مرکزی دفتر میں منعقدہ ایک افطار پروگرام سے خطاب میں اردوان نے کہا کہ شام، عراق، یمن، افغانستان، میانمار اور اب قطر میں پیش آنے والے واقعات کسی کے لیے بھی سو د مند ثابت نہیں ہوں گے لہذاان تمام مسائل کا جلد از جلد حل تلاش کیا جانا چاہیے۔








