بھارتی حکمران تحقیقاتی ایجنسی” اےن آئی اے“ کو تحریک آزادی کے خلاف جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہے ہیں، گےلانی

سرینگر ۔ 11 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمےں سےد علی گےلانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکمران تحقیقاتی ایجنسی ”اےن آئی اے“ کوتحریک آزادی کشمیر کو کمزروکرنے کیلئے ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہے ہیں ۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق سےد علی گےلانی نے سرےنگر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کی مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکمران جموں …

سرینگر ۔ 11 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمےں سےد علی گےلانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکمران تحقیقاتی ایجنسی ”اےن آئی اے“ کوتحریک آزادی کشمیر کو کمزروکرنے کیلئے ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہے ہیں ۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق سےد علی گےلانی نے سرےنگر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کی مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکمران جموں وکشمےر کی آزادی پسند تنظیموں کو ہراساں اور بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں

Leave a Reply