- Advertisement -
اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو وزارت خارجہ آمد پر متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کا خیر مقدم کیا۔ یہ بات دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہی گئی۔
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584954
- Advertisement -