26 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹر فیصل علی سبزواری کی...

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سینیٹر فیصل علی سبزواری کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر سید فیصل علی سبزواری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ماں کا رتبہ بے مثال ہے، ان کا دنیا سے رخصت ہونا ایک عظیم صدمہ ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور بلندی درجات کے لئے دعا کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585295

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں