میانمر فوجی طیارے حادثہ، مزید 26 افراد کی لاشیں برآمد

ینگون ۔ 12 جون (اے پی پی) میانمار لاپتہ ہونے والے فوجی طیارے سے مزید 26 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 59 ہو گئی۔ طیارے میں فوجیوں اور ان کے خاندان کے اراکین اور طیارے کے عملے سمیت 122 افراد سوار تھے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمارکے کمانڈران چیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز مزید 26 …

ینگون ۔ 12 جون (اے پی پی) میانمار لاپتہ ہونے والے فوجی طیارے سے مزید 26 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 59 ہو گئی۔ طیارے میں فوجیوں اور ان کے خاندان کے اراکین اور طیارے کے عملے سمیت 122 افراد سوار تھے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمارکے کمانڈران چیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز مزید 26 لاشیں بر آمد ہوئی ہیں جس سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 59 ہو گئی ہے۔

Leave a Reply