حکومت کی جانب سے برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری،

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی)حکومت کی جانب سے برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق چین اور او ای سی ڈی ممالک کی جانب سے درآمدی آرڈرز میں کمی کی وجہ اگرچہ پاکستان کی برآمدات متاثر ہوئی ہیں تاہم حکومت اس صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے کئی اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے رواں سال جنوری میں برآمدات میں اضافے …

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی)حکومت کی جانب سے برآمدات کے فروغ کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق چین اور او ای سی ڈی ممالک کی جانب سے درآمدی آرڈرز میں کمی کی وجہ اگرچہ پاکستان کی برآمدات متاثر ہوئی ہیں تاہم حکومت اس صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے کئی اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے رواں سال جنوری میں برآمدات میں اضافے کیلئے کئی اقدامات کا اعلان کیا تھا، ان اقدامات پر عمل درآمد جاری ہے اور یہ عمل 18 ماہ میں مکمل ہوگا۔ان اقدامات سے رواں مالی سال کی تیسری اور چوتھی سہ ماہی میں اب تک برآمدات پر اچھے اثرات ہوئے ہیں

Leave a Reply