27.7 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران کے وزیر خارجہ 23 اپریل کو چین کا دورہ کریں گے

ایران کے وزیر خارجہ 23 اپریل کو چین کا دورہ کریں گے

- Advertisement -

تہران ۔22اپریل (اے پی پی):ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی 23 اپریل کو چین کا دورہ کریں گے۔شنہوا کے مطابق منگل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سید عباس عراقچی یہ دورہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کر رہے ہیں، جو چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن بھی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585715

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں