25.5 C
Islamabad
بدھ, اپریل 23, 2025
ہومقومی خبریںآئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں (کل )بدھ کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 23اپریل کو صبح8 بجے سے دن ایک بجے تک اسلام آبادسرکل،PC،TDCP،MCM،گھڑیال،کوہالہ،سنی بینک،اپر ٹوپہ،بارین،کلڈانہ،پنڈی پوائنٹ،پتریاٹہ،PAF،CST،فلور مل۔

I،انڈسٹریل۔II فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،سیکٹر۔IV،ائر پورٹ سوسائٹی،ڈھوک حکمداد، تماسمہ آباد، چیئرنگ کراس،گولڑہ،شمس کالونی،ماڈرن فلور مل،ویسٹریج،راجہ آباد، این آر سی،ڈھوک چوہدریاں،ایف بلاک فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، VVIP، MES، PAF،رحمت آباد۔I،چکلالہ،جاپان روڈ،ڈھوک نور فیڈرز، اٹک سرکل،میوزیم،ٹیکسلا،نثار شہید،غوری،نوازش شہید،شیر شاہ سوری،ایس ایس ڈی/آرمی برگیڈ،کامسٹ یونیورسٹی فیڈرز، چکوال سرکل،لاوہ،کرسال،کوٹ سارنگ،ڈھوک پٹھان،تھائی،جمال وال،میگن،PAF فیڈرز،جہلم سرکل،منڈی بھلوال فیڈر،جی ایس او سرکل ،صبح9 بجے تا شام 4بجے تک فارن آفس،این ٹی سی،ETBP،G-5،پنڈوریاں،شہزاد ٹائون،سکیم۔II،پاک چائنا سینٹر،ریسٹ ہائوس،ہسپتال،CDA،G-6،ISI فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586063

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں