انقرہ۔ 12 جون (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ قطر اور بعض عرب ممالک کے درمیان بحران کو حل کرنے کے لئے صدر رجب طیب اردوان سمیت ہم سنجیدکوششیں کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم یلدرم نے استنبول میں وزارت اعظمیٰ دفتر میں تاجر نمائندوں کے ساتھ افطار پروگرام میں ملاقات کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے …
ترکی دہشت گردی کے خلاف حقیقی معنوں میں جدوجہد کر رہا ہے، یلدرم

مزید خبریں
انقرہ۔ 12 جون (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ قطر اور بعض عرب ممالک کے درمیان بحران کو حل کرنے کے لئے صدر رجب طیب اردوان سمیت ہم سنجیدکوششیں کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم یلدرم نے استنبول میں وزارت اعظمیٰ دفتر میں تاجر نمائندوں کے ساتھ افطار پروگرام میں ملاقات کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حالیہ چند ہفتوں میں بغداد، فلپائن، لندن اور ایران میں دہشت گردی کے حملے ہوئے جن میں کثیر تعداد میں انسانی جانوں کا نقصان ہوا اور اس وقت کوئی ایسا ملک نہیں ہے جو دہشت گردی سے محفوظ ہو۔








