24.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 24, 2025
ہومعلاقائی خبریںہری پور،4 غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل

ہری پور،4 غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل

- Advertisement -

ہری پور۔ 23 اپریل (اے پی پی):ہری پور میں 4 غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر حمزہ عباس نے غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں/ڈھابہ سٹیشنز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس کے دوران اُنھوں نے آبادیوں کے قریب واقع چار غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کو موقع پر سیل کر کے 80 لیٹر پٹرول ضبط کر لیا اور متعلقہ افراد کو جیل بھجوا کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586453

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں