وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ ترکیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

127

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ ترکیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔