- Advertisement -
اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر پاور سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو بھارت کی طرف سے جلدبازی میں اور اسکے نتائج کی پرواہ کیے بغیر معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے۔
بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے پر جاری ردعمل میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک بزدلانہ، غیر قانونی اقدام ہے ۔ ہر قطرہ ہمارا حق ہے اور ہم قانونی، سیاسی اور عالمی سطح پر پوری طاقت سے اس کا دفاع کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586798
- Advertisement -