29.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 24, 2025
ہومعلاقائی خبریںسمبڑیال ،سیالکوٹ پولیس نے ڈائریکٹ تاریں اور میٹر میں ردو بدل کر...

سمبڑیال ،سیالکوٹ پولیس نے ڈائریکٹ تاریں اور میٹر میں ردو بدل کر کے بجلی چوری کرنے والے2افراد کو گرفتار کر لیا

- Advertisement -

سیالکوٹ۔24اپریل (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے ڈائریکٹ تاریں اور میٹر میں ردو بدل کر کے بجلی چوری کرنے والے2افراد کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق سب ڈویژن گیپکو سمبڑیال ایس ڈی او عرفان علی کی رپورٹ پر پولیس نے موضع چک جتنا میں ڈائریکٹ تاریں اور میٹر میں ردو بدل کر کے بجلی چوری کرنے والے صارف عمر اور عبداللہ کے خلاف تھانہ ائیر پورٹ میں مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587159

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں