37.7 C
Islamabad
اتوار, مئی 18, 2025
ہومقومی خبریںبھارتی رجسٹرڈ سول اور ملٹری طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود دستیاب...

بھارتی رجسٹرڈ سول اور ملٹری طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود دستیاب نہیں ہیں، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی

- Advertisement -

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ بھارتی رجسٹرڈ سول اور ملٹری طیاروں کے لئے پاکستانی فضائی حدود دستیاب نہیں ہیں۔ پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ سول اور ملٹری طیاروں کے لیے دستیاب نہیں، بشمول وہ طیارے جو بھارتی ایئر لائنز و آپریٹرز کی ملکیت ہیں یا لیز پر زیر استعمال ہیں۔ ابتدائی طور پر ایک ماہ کے دورانیہ کا تعین کیا گیا ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587305

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں