جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں بارشوں نے تباہی مچا دی،48 افراد ہلاک ہو گئے

ڈھاکہ ۔ 13 جون (اے پی پی) جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں مون سون کی شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 4 فوجیوں سمیت48 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام نے کہا کہ رانگمتی اور بندربن ضلع میںشدید بارشیں ہوئی ہیں۔جس کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر میں 4 فوجیوں سمیت48 افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی …

ڈھاکہ ۔ 13 جون (اے پی پی) جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں مون سون کی شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 4 فوجیوں سمیت48 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام نے کہا کہ رانگمتی اور بندربن ضلع میںشدید بارشیں ہوئی ہیں۔جس کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر میں 4 فوجیوں سمیت48 افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply