بھارت میں سالانہ 70 ہزار افراد کو ئلے سے پھیلنے والے آلودگی سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں،آئی ایم ایف

واشنگٹن ۔ 13 جون (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہر سال 70 ہزار افراد کو ئلے کی پلانٹس سے پھیلنے والے آلودگی سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسٹین لیگارڈ نے عالمی ترقی سے متعلق موضوعات پر تحقیق کرنے والی تنظیم سینٹر فار گلوبل ڈیویلپمنٹ میں پائیدار اقتصادی مستقبل کے …

واشنگٹن ۔ 13 جون (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہر سال 70 ہزار افراد کو ئلے کی پلانٹس سے پھیلنے والے آلودگی سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسٹین لیگارڈ نے عالمی ترقی سے متعلق موضوعات پر تحقیق کرنے والی تنظیم سینٹر فار گلوبل ڈیویلپمنٹ میں پائیدار اقتصادی مستقبل کے موضوع پر لیکچر میں یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ صرف موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے سے ماحولیاتی مسئلہ ختم نہیں ہو جاتا۔

مزید خبریں

Leave a Reply