- Advertisement -
اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں اور سیکرٹری جنرل رانا تنویر احمد نے پنجاب سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ندیم منظور بیگا کی اہلیہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588161
- Advertisement -