بیجنگ ۔ 14 جون (اے پی پی) چین پاکستان کے قومی مفاد کے تحفظ اور ریاستی استحکام کی بھرپورحمایت کرتا ہے۔ ذراﺅع ابلاغ نے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لوکینگ کے حوالہ سے بتایا کہ چین شہریوں کے خلاف تمام انتہا پسندانہ اقدامات اور دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف بھرپور مذمت کرتا ہے۔ بدھ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین دہشت گردی …
چین پاکستان کے قومی مفاد کے تحفظ اور ریاستی استحکام کی بھرپورحمایت کرتا ہے‘ ترجمان چینی وزارت خارجہ

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 14 جون (اے پی پی) چین پاکستان کے قومی مفاد کے تحفظ اور ریاستی استحکام کی بھرپورحمایت کرتا ہے۔ ذراﺅع ابلاغ نے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لوکینگ کے حوالہ سے بتایا کہ چین شہریوں کے خلاف تمام انتہا پسندانہ اقدامات اور دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف بھرپور مذمت کرتا ہے۔ بدھ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام اقسام کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اس کے قومی مفاد اور استحکام کیلئے اپنی بھرپور حمایت پر قائم ہے اور مستقبل میں بھی یہ حمایت پورے عزم کے ساتھ جاری رکھی جائے گی۔








