- Advertisement -
دریاخان۔ 28 اپریل (اے پی پی):امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اراکین جنوبی پنجاب سے استصواب رائے کے بعد سید ذیشان اختر کو بقیہ تنظیمی سیشن27-2024 کے لئے امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب مقرر کیا ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588820
- Advertisement -