ایران قطر کو انسانی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کیلئے آمادہ ہے، جوادظریف

تہران ۔ 14 جون (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میںایران قطر کو انسانی بنیاد پر امداد اور دیگر ضروریات کی فراہمی کے لئے آمادہ ہے۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات 'محمد جواد ظریف' نے ناروے میں منعقدہ اوسلو فورم کی سالانہ نشست کے موقع پر اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل 'کوفی عنان' کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے …

تہران ۔ 14 جون (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میںایران قطر کو انسانی بنیاد پر امداد اور دیگر ضروریات کی فراہمی کے لئے آمادہ ہے۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات ‘محمد جواد ظریف’ نے ناروے میں منعقدہ اوسلو فورم کی سالانہ نشست کے موقع پر اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل ‘کوفی عنان’ کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے قطر مخالف سعودی دباﺅ کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں ایران قطر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے۔کوفی عنان نے اس موقع پر کہا کہ اگر خط کی صورتحال مزید بگڑی تو اس کا نقصان صرف علاقائی ممالک کو ہی ہوگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply