29.4 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں ، وزیر اعلٰی پنجاب ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد کے...

نوشہرہ ورکاں ، وزیر اعلٰی پنجاب ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد کے لیے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں متحرک ہیں

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں۔29 اپریل (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے صفائی ستھرائی چیک کرنے کےلئے قریبی دیہات کا دورہ کیا، سڑک کے ایک طرف صفائی کی جارہی تھی۔ سپروائزر کو ہدایت کی کہ سڑک کے دونوں سائیڈوں پر صفائی کروائی جائے، خود رو جڑی بوٹیوں کو ختم کریں اور گرمولہ روڈ اور ڈیرہ گلاب داس پر بتائے گئے کوڑے کے ڈھیر اٹھوانے کی ہدایت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے ریونیو فیلڈ سٹاف سے پلس پروجیکٹ، میوٹیزن، اے آئی ٹی اور واٹر ریٹ ریکوری کے ٹارگٹ اور اب تک کے حصول بارے ہر پٹواری کی کارگردگی کا دوران میٹنگ جائزہ لیا۔ اور روزانہ کی بنا پر میوٹیشن کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589504

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں