30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا بنیادی مرکز صحت بھوپالوالہ کا دورہ،تمام انتظامی امور...

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا بنیادی مرکز صحت بھوپالوالہ کا دورہ،تمام انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 30 اپریل (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ بندیال نے بنیادی مرکز صحت بھوپالوالہ کادورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ بندیال نے بنیادی مرکز صحت بھوپالوالہ تحصیل سمبڑیال کا دورہ کیا ، اس دوران انہوں نے صفائی اور تمام انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

انہوں نے ہسپتال میں ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری سمیت دیگر انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال میں علاج کیلئے موجود مریضوں سے ملاقات کی اور انتظامات بارےجانچ پڑتال کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590306

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں