32.1 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومعلاقائی خبریںسٹیٹ بینک نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی...

سٹیٹ بینک نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے یوم مزدور کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق

بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ”یومِ مزدور“ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا ،جس کی وجہ سے کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590576

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں