- Advertisement -
جوہرآباد01 مئی (اے پی پی):جوہرآباد میں تیزرفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کوٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔لوگوں نے حادثہ کے بعد فرار ہونیوالے ٹرک ڈرائیور کو تعاقب کر کے پکڑلیا۔ رنگپور کا رہائشی رانا ذیشان موٹر سائیکل پر جارہاتھا کہ رنگپور اڈہ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر لگنےسے موقع پردم توڑ گیا ۔ریسکیو سٹاف جاں بحق ہونے والے ذیشان کی میت ٹی ایچ کیو ہسپتال نور پور منتقل کر دی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590832
- Advertisement -