21 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںڈی پی اوسیالکوٹ کا سکھ کمیونٹی کی مذہبی عبادت گاہ گردوارہ بابے...

ڈی پی اوسیالکوٹ کا سکھ کمیونٹی کی مذہبی عبادت گاہ گردوارہ بابے دی بیری کادورہ

- Advertisement -

سیالکوٹ۔4مئی (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)سیالکوٹ فیصل شہزاد نے سکھ کمیونٹی کی مذہبی عبادت گاہ گردوارہ بابے دی بیری سیالکوٹ کادورہ کیا اور سکھ برادری کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی جنہوں نے گردوارہ کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر سیالکوٹ پولیس کا شکر یہ ادا کیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اقلیتوں نے ہمیشہ پاکستان کے استحکام کے لیے اہم و موثر کردار ادا کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو ہر قسم کی آزادی حاصل ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592234

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں