31 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر کی زیر نگرانی فا ئر فاٹٹرز کا عالمی...

ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر کی زیر نگرانی فا ئر فاٹٹرز کا عالمی دن بھر پور انداز میں منایا گیا

- Advertisement -

احمدپورشرقیہ۔ 04 مئی (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر باقر حسین کی ہدایت کے مطابق اور ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد رفیق کی زیرِ نگرانی فائر فائٹرز کا عالمی دن بھرپوراندازمیں منایاگیاآگہی ریلی کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن سے چوک منیر شہید تک نکالی گئی جس میں سٹیشن کوارڈینیٹر عابد رحیم،شفٹ انچارجز اور تمام ریسکیو سٹاف نے شمولیت کی آج

بین الاقوامی فائر فائٹرز ڈے پر ہم ان تمام بہادر مرد اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو ہر روز اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں تاکہ ہماری کمیونٹیوں کی حفاظت کریں۔ جنگلی آگوں سے لڑتے ہوئے شہری علاقوں میں ایمرجنسیوں کا جواب دیتے ہوئے، فائر فائٹرز بے لوث بہادری اور وفاداری ظاہر کرتے ہیں۔

- Advertisement -

چلو ہم ان کی قربانیوں کو انعام دیں اور ان کی قیمتی خدمات کے لئے ہم شکریہ ادا کریں واک کے اختتام پر شہدا کے ایصالِ ثواب اور تمام ریسکیوز کے لئے دعا بھی کی گئی۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592288

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں