- Advertisement -
سمڑیال ۔ 05 مئی (اے پی پی):ایڈیشنل چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)سینئر ایگری کلچر آفیسر محکمہ زراعت سمبڑیال نے گندم کی باقیات کو آگ لگانے پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ محکمہ زراعت ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے باقیات کو جلانے پر پابندی عائد کررکھی ہے جس کے پیش نظر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، سمبڑیال کے گائوں امریکپورہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت ذیشان گورائیہ نے محمد امین ولد احمد دین کے خلاف ایک ایکڑ گندم کی باقیات کو آگ لگانے پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا اور ایک ہفتہ میں جرمانہ عائد نہ کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592541
- Advertisement -