27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومضلعی خبریںپیسکو کا ترقیاتی اور مرمتی کاموں کے باعث سوات سرکل کیلئے لوڈشیڈنگ...

پیسکو کا ترقیاتی اور مرمتی کاموں کے باعث سوات سرکل کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

- Advertisement -

پشاور۔ 09 مئی (اے پی پی):پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت اور درختوں کی کٹائی کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے بجلی کی فراہمی 10 سے 29 مئی 2025 کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک معطل رہے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594941

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں