- Advertisement -
اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی 2025 کی صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہیں گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب یہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی 2025 کی صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہیں گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595111
- Advertisement -