35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتازہ ترینپاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، بھارتی میزائلوں کو کامیابی سے...

پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، بھارتی میزائلوں کو کامیابی سے ناکام بنایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات

- Advertisement -

اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بھارتی میزائلوں کو کامیابی سے ناکام بنایا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595115

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں