- Advertisement -
راولپنڈی ۔10مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ غیرضروری طور پر اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور غیر ضروری لائٹس بھی بند رکھیں۔ہفتہ کی علی الصبح سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر شہری غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور احتیاط کریں ، شام کے اوقات میں غیر ضروری لائٹس بند رکھیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595136
- Advertisement -