- Advertisement -
اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کل (11 مئی) دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی ۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کل (11 مئی) دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595167
- Advertisement -