25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی کی وزیر قانون کو اپوزیشن کے ساتھ مشاورت سے...

سپیکر قومی اسمبلی کی وزیر قانون کو اپوزیشن کے ساتھ مشاورت سے ایوان میں قرارداد لانے کی ہدایت

- Advertisement -

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو اپوزیشن کے ساتھ مشاورت سے ایوان میں قرارداد لانے کی ہدایت کردی۔پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات سے قبل انہوں نے کہا کہ وزیر قانون قرارداد لانا چاہتے ہیں تو اس پر اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کرلیں۔ قرارداد پر حکومت و اپوزیشن کےساتھ مشاورت تک وقفہ سوالات شروع کر دیاگیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596135

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں