30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی...

پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

- Advertisement -

اسلام آباد۔14مئی (اے پی پی):پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔بدھ کو قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی یہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596849

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں