28.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومعلاقائی خبریںچیف ٹریفک آفیسر پشاور نے ٹریفک ہیڈکوارٹرز گلبہار میں گاڑیوں کا معائنہ...

چیف ٹریفک آفیسر پشاور نے ٹریفک ہیڈکوارٹرز گلبہار میں گاڑیوں کا معائنہ کیا

- Advertisement -

پشاور۔ 16 مئی (اے پی پی):چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان نے جمعہ کو ٹریفک ہیڈکوارٹرز گلبہار میں گاڑیوں کا معائنہ کیا ۔ چیف ٹریفک آفیسر نے ڈرائیور حضرات سے گاڑیوں کی حالت بارے آگاہی حاصل کی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ گاڑیاں ہمارے پاس ملک وقوم کی امانت ہیں جس کا خصوصی خیال رکھنا ہم پر لازم ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گاڑیوں میں خرابی کی صورت میں فوری مرمت کی جائے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597671

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں