32.1 C
Islamabad
اتوار, مئی 18, 2025
ہومضلعی خبریںجیکب آباد،گڑھی خیرو میں گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی...

جیکب آباد،گڑھی خیرو میں گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی

- Advertisement -

جیکب آباد۔ 17 مئی (اے پی پی):گڑھی خیرو میں گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی۔جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے تھانہ کی حدود میں 30 سالہ نجمہ عمرانی نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر پسٹل کے فائر کرکے خودکشی کرلی ہے۔

پولیس نے جائے وقوع پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری ہسپتال منتقل کردی,، جس کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کی گئی۔پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598115

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں